مواعظ حسنہ ۔ جلد اول

داعئ کبیر حضرت مولانا محمد سلیم دھورات صاحب دامت برکاتہم کی سادہ زبان، دل نشین، عام فہم اور قرآنی آیات، احادیثِ شریفہ، اسلاف و اکابر کے ملفوظات و واقعات سے مزین مختلف و متنوع اہم موضوعات پر مشتمل تقاریر

یہ مجموعہ عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں مفید ہے، ان شاءاللہ تعالیٰ اس کے مطالعے سے قارئین میں دینی شعور وبیداری نیز جذبۂ عمل پیدا ہوگا، اور غفلت اور غلط فہمیاں دور ہوں گی۔ اکابرِ امّت کی تقاریظ اور کلماتِ تحسین نے کتاب کی ثقاہت اور افادیت کو دو چند کر دیا ہے۔

Mawā'ize Hasanah - Volume 1

A selection of Urdu lectures in book form, by Shaykhul Hadīth Hadrat Mawlānā Muhammad Saleem Dhorat hafizahullāh, covering a wide range of themes and topics. An invaluable asset for all readers; ‘Ulamā and the general people alike. (h/b, 372 pages)

Inshā’allāh, this compilation will be a source of inspiration, a means of removing negligence, it will help promote concern for the Hereafter, and essentially assist in submitting to the Will of Allāh ta‘ālā.